آشا بھوسلے کو یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نواز دیا گیا
84 سال کی آشا بھوسلے کو ایوارڈ کے ساتھ 15 ہزار ڈالر کا کیش پرائز بھی دیاگیا
منگل 20 فروری 2018 16:00
(جاری ہے)
ممبئی میں ایک تقریب میں آشا بھوسلے کو بالی ووڈ کے لیے ناقابل فراموش خدمات انجام دینے پر یش چوپڑا میموریل ایوار ڈ دیا گیا، انہیں یہ ایوارڈ اداکارہ ریکھا نے دیا۔سب سے زیادہ 11 ہزار گانے رکارڈ کرانے پر آشا بھوسلے کا نام 2011 میں گنیز بک آف ورلڈ رکارڈ میں شامل کیاگیا، وہ 2 بار نیشنل ایوارڈ جبکہ 7 بار فلم فیئر ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔84 سال کی آشا بھوسلے کو ایوارڈ کے ساتھ 15 ہزار ڈالر کا کیش پرائز بھی دیاگیا۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
-
پنجاب حکومت اب تک گندم کا ایک دانہ بھی نہیں خرید سکی‘
-
پاکستان، امریکہ علاقائی سلامتی پر تعاون بڑھانے کے لیے پرعزم
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے اور توانائی کے شعبے میں معاشی بوجھ سے عام شہریوں کے گھریلو بجٹ عدم توازان کا شکار
-
اپریل میں مہنگائی کی شرح 18اعشاریہ5 سے 19اعشاریہ5 فیصدرہی.وفاقی وزارت خزانہ
-
شہبازشریف کی سفارش پر رانا ثنا اللہ خان کی وزیراعظم کے مشیرمقرر‘عہدہ وفاقی وزیرکے برابرہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.