عمران خان کوابھی شادی کی باضابطہ مبارک نہیں دی، شیخ رشید
ثنااللہ ناگرہ منگل 20 فروری 2018 16:17
(جاری ہے)
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے صحافی کے ایک سوال ” عمران خان نے شادی کرلی ہے آپ نے مبارکباد دی ہے؟“ پر کہا کہ عمران خان کوابھی شادی کی باضابطہ مبارکباد نہیں دی ہے۔
تاہم کسی چینل کے ذریعے ان کو مبارکباد دی تھی۔انہوں نے ایک اور سوال ’ خان صاحب نے تین شادیاں کرلیں آپ کا کیا ارادہ ہے؟‘ کے جواب میں کہاکہ میرا ابھی ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔شیخ رشید سے ایک مزید سوال ’خان صاحب نے شادی کرلی آپ کوبتایا نہیں؟ “ پر کہاکہ ذاتی معاملات پربات نہ کریں۔انہوں نے کہاکہ آج عدالت میں ایک ہسپتال اور کالج کا کام رکا ہواہے ۔اس کی درخواست کرنے آیاہوں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.