قومی اسمبلی اجلاس، کم ترقی یافتہ علاقوں میں بجلی کے بقایاجات کے لئے جنرل ایمنسٹی سکیم متعارف کرانے کی قرارداد مزید غور کے لئے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی
منگل 20 فروری 2018 16:20
(جاری ہے)
وزیر قانون محمود بشیر ورک نے کہا کہ پانچ سال پہلے پاکستان اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، آج بجلی دستیاب ہے، جن علاقوں میں بجلی چوری ہے جہاں سے لاسز ہیں، وہاں لوڈ شیڈنگ ہو گی، قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی نہ کی جائے۔
وزیر قانون نے اس کی مخالفت کی۔ ساجد نواز نے کہا کہ میٹر نہ ہونے کے باوجود بل دیئے جا رہے ہیں۔ شیریں مزاری نے کہا کہ غریبوں کا احساس کیا جائے۔ نوید قمر نے کہا کہ دوہرا معیار نہیں ہونا چاہیے، ٹیکس ایمنسٹی سکیم لائی جا رہی ہے، بجلی چور کے لئے بل ایمنسٹی سکیم لائی جا سکتی ہے، پنجاب کے علاوہ دیگر تین صوبوں میں بجلی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملہ کو متعلقہ قائمہ کمیٹی کو ارسال کر دیں۔محمود بشیر ورک نے کہا کہ اگر میٹر نہیں لگے تو بل کیسے آتا ہے، اس کا مطلب ہے کہ وہ بجلی چوری کرتے ہیں، ایمنسٹی سکیم کا سب سے زیادہ فائدہ عمران خان نے اٹھایا ہے۔ بعد ازاں ڈپٹی سپیکر نے یہ قرارداد متعلقہ کمیٹی کو ارسال کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.