رشین فیڈریشن اور پاکستان کے ما بین سفارتی تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں،اقبال جھگڑا
اعزازی قونصلیت کی بدولت رشین فیڈریشن اور پاکستان کے مابین تعلیمی اور تجارتی تعلقات کو ترقی ملے گی،گورنرخیبرپختونخوا
منگل 20 فروری 2018 18:51
(جاری ہے)
گور نر نے اس موقع پر چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ اس کی بدولت خا ص طور پر دنیا کے اس حصے میں تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے مزید کہا کہ تاریخی اعتبار سے ٹرانس قزاقستان سے لیکر دریائے آکسز اور پھر اس سے آگے پامیر کے پہاڑوں تک کے پو رے خطے کے لوگ ثقافتی ،مذہبی اور تجارتی تعلقات کے حامل رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ان تا ریخی اثاثوں کو نئے دورکے ون بیلٹ اینڈ ون روڈاور سی پیک منصوبے کی بدولت مزید تقویت حاصل ہو نے کی توقع ہے۔ گورنر نے کہا کہ اعزازی قونصلیت کی بدولت رشین فیڈریشن اور پاکستان کے مابین تعلیمی اور تجارتی تعلقات کو ترقی ملے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.