انٹرنیشنل لان ٹینس کلب آف پاکستان کی آٹھویں آئی سی ٹرافی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 24 فروری سے یونین کلب کراچی میں منعقد ہوگی
بدھ 21 فروری 2018 15:30
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ میں مینز، لیڈیز، جونیئرز17, 15, 13, 11, اور 9 کے سنگلز کے مقابلے ہوں گے جبکہ پاکستان سوفٹ ٹینس ایسوسی ایشن کے تعاون سے سوفٹ ٹینس کے مردوں اور خواتین کے ایونٹ شامل کئے گئے ہیں جبکہ پہلی بار پیرا اسپورٹس پاکستان کے ٹیکنیکل تعاون سے وھیل چیئر مردوں کے سنگلز ایونٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
ٹورنامنٹ میں انٹری بھیجنے کی آخری تاریخ آج (22 فروری) ہے۔ محمد خالد رحمانی کو [email protected], پر 9 0300 360720 پر انٹری بھیجی جا سکتی ہے جبکہ فون نمبر 03332261702 پر سرور حسین کو بھی انٹری ایس ایم ایس کی جا سکتی ہے۔ خواجہ سعید حئی آرگانئزنگ کمیٹی کے صدر، محترمہ نسیم احمد ٹورنامنٹ ڈائریکٹر، محمد خالد رحمانی ریفری، رئیسہ زریں آرگنائزنگ سیکریٹری، سرور حسین میڈیا کوآردینیٹر اور نادیہ رزاق، عشرت زہرہ، فرح ریاض، عبدالمعز اور عقیل شبیر ممبران ہیں۔مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.