ملازمتوں کے حصول کیلئے نابینا افراد کا سیون کلب چوک میں مسلسل تیسرے روز بھی دھرنا ، نعرے بازی
وزیر اعلیٰ کے علاوہ کسی سے بھی مذاکرات کرنے سے انکار ،ٹریفک معطل ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں ،شہری پریشان
بدھ 21 فروری 2018 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمیں سرکاری ملازمتیں فراہم کی جائیں اور ڈیلی ویجز پر بھرتی ملازموں کومستقل کیا جائے اور ملازمتوں کے خصوصی کوٹے پر بھی عملدرآمد کیا جائے۔
مذاکرات کیلئے جانے والے سرکاری افسروں کو نابینا افراد انکار کرتے رہے اور شرط رکھی کہ صرف وزیر اعلی پنجاب سے ہی مذاکرات کرینگے اور ہمارے مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا ۔مظاہرے کے باعث کلب چوک ، ایچی سن کالج اور گورنر ہائوس کے باہر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.