بلاول بھٹو کی جس طرح کی ٹریننگ ہوئی ہے وہ خواجہ سراؤں کی شادی کے حق میں بھی بیان دے سکتے ہیں
مقدس فاروق اعوان جمعرات 22 فروری 2018 11:59
(جاری ہے)
اوریامقبول جا ن نے کہا کہ اگر ڈان کا صحافی بلاول بھٹو سے سوال کرتا کہ پرویز مشرف کے زمانے میں خواجہ سراؤں کوشناختی کارڈ جاری کئے گئے اور اور نواز شریف کے زمانے میں ان کو پاسپورٹ مل گیا تو کیا آپ خواجہ سراؤں کی شادی کی اجازت دیں گے۔
تو اوریا مقبول جان نے بلاول بھٹو کی نقل اتارتے ہوئے کہا کیوں نہیں۔اوریا مقبول جان نے کہا جس طرح کی بلاول بھٹو کی ٹریننگ ہوئی ہے تو انہوں نے یہی کہنا تھا کہ خواجہ سرا بھی انسان ہیں ان کو بھی شادی کا حق حاصل ہونا چاہئیے۔اوریا مقبول نے کہا کہ پیپلز پارٹی این جی او کی موم بتی میں پھنسی ہوئی ہے اور یہ جب تک اس سے باہر نہیں نکلے گی یہ ایک بڑی پارٹی نہیں بن سکتی۔اور اس موم بتی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے گھر کو آگ لگا دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.