پبلک پرائیویٹ سیکٹر کے مابین شراکت کو فروغ دینے کے حوالہ سے سیکٹر سکل کونسلز کا قیام قابلِ تحسین ہے ،ْسرتاج عزیز
امید ہے سیکٹر سکلز کائونسلز پاکستان کے ٹیویٹ سیکٹر کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گی ،ْ پلاننگ کمیشن ڈپٹی چیئر مین
جمعرات 22 فروری 2018 20:07
(جاری ہے)
اس موقع پر نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذوالفقار احمد چیمہ نے کہا کہ سیکٹر سکلز کونسلز پبلک پرائیویٹ سیکٹر کے درمیان پل کا کردار ادا کریں گی جس سے پڑھی لکھی ہنرمند افرادی قوت پیدا ہو گی اور ملکی انڈسٹری کو بھی فائدہ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ فنی سیکٹر کے فروغ سے ہمارا مستقبل وابستہ ہے۔ اگر یہ گورنمنٹ، انڈسٹری اور میڈیا کی ترجیح اول بن جائے تو ہمارے تمام مسائل حل ہو سکتے ہیں۔ اس سیکٹر میں ہمارے ملک کی تقدیر بدلنے کی صلاحیت ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت ٹی ویٹ سیکٹر کے لئے ایک اسپیشل پیکیج متعارف کرائے اس سے ہماری معیشت میں کئی گنا اضافہ ہوگا۔ ہاسپیٹلٹی سیکٹر سکلز کائونسل کی صدر عائشہ خان نے سیکٹر سکلز کونسلز کے قیام کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے پاکستان کا ٹی ویٹ سیکٹر مزید توانا ہوگا۔انہوں نے کہاکہ وہ پاکستان کے ٹیوٹ سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے اپنی ذمہ داریاں بخوبی سرانجام دیں گی۔ انہوں نے کہاکہ مارکیٹ کی طلب کے مدِ نظر نئے رجحانات کا جائزہ لیا جائے گا اور جلد ٹوارزم کے شعبہ کو بھی ہاسپیٹلٹی سیکٹر سکلز کونسل میں شامل کر لیا جائے گا۔ کنسٹرکشن سیکٹر سکلز کونسل کے صدر شاہد رفیق نے ذوالفقار احمد چیمہ کو اس اہم پیشرفت پر مباکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ نیوٹیک کے زیر تربیت نوجوانوں کو اپنی انڈسٹری میں آن دی جاب ٹریننگ بھی فراہم کریں گے۔ اس سے انہیں سی پیک منصوبوں میں روزگار ملنے کے مواقع مزید روشن ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.