نوازشریف کو پارٹی صدارت سے نا اہل کیا جاسکتا ہے ،ْ
عوام کے دلو ں سے نہیں نکالا جاسکتا ،ْ مصدق ملک محمد نوازشریف کے خلاف حالیہ عدالتی فیصلے پر مشاورت کی جائے گی، دانیال عزیز
جمعہ 23 فروری 2018 13:25
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے دانیال عزیز نے کہا کہ محمد نوازشریف کے خلاف حالیہ عدالتی فیصلے پر مشاورت کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کو کرپشن کے الزامات پر نہیں بلکہ ایک اقامے کی بنیاد پر نااہل قرار دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ کچھ عناصر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مقبولیت کو کم کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ ایسا کرنے میں ناکام ہوں گے۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ محمد نواز شریف کی موثروکارآمد پالیسیوں کی بدولت پاکستان مسلم لیگ (ن) نے لودھراں اور چکوال کے ضمنی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.