موجودہ صوبائی حکومت کی بہتر طرز حکمرانی کی بدولت نظام میں بتدریج بہتری آرہی ہے ،صوبائی مشیر خوراک میر ضیا ء اللہ لانگو
ہفتہ 24 فروری 2018 11:40
(جاری ہے)
مشیر خوراک میر ضیاء اللہ لانگو نے کہاکہ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی قیادت میں بلوچستان بھر میں سڑکوں ،پلوں اور تعلیمی اداروں کا جال بچایا جارہاہے اور صوبے کے مخصوص علاقوں کے بجائے تمام اضلاع میں یکساں منصوبے شروع کئے گئے ہیں جن کی تکمیل سے عوام کی زندگیوں میں نمایا ں تبدیلیاں آئیں گی۔
انہوں نے کہاکہ وزیراعلیٰ کا کھلی کچہریوں کے انعقاد کا مقصدشہریوں کے مسائل سے آگاہی حاصل کرکے انہیں حل کرنا ہے کیونکہ عوام کی ترقی اور انہیں درپیش مسائل کا خاتمہ ہماری سیاست کا محور ہیں اور ہمارے دروازے عوام کیلئے ہروقت کھلے ہیں اور مخلوق خدا کی خدمت کرکے ہی ہمیں دلی سکون وراحت ملتاہے ۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.