سینیٹ انتخابات کے حوالے سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی صدارت میں اعلی سطح اجلاس ،سیکورٹی معاملات کا جائزہ لیا گیا
ہفتہ 24 فروری 2018 22:06
(جاری ہے)
اجلاس میں سیکریٹری داخلہ غلام علی بلوچ، سیکریٹری اسمبلی شمس الدین ، کمشنر کوئٹہ امجدعلی خان ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) فرخ عتیق ، جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر نیاز احمد ، ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ ریاض گارا و دیگر اعلیٰ حکام موجود تھے۔
اجلاس میں اسپیکر نے محکمہ پولیس اور دیگر افسران کو ہدایت کی کہ بلوچستان اسمبلی کی بلڈنگ اور احاطہ میں عام دنوں اور اسمبلی اجلاس کے دوران فول پروف سیکیورٹی مہیا کی جائے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اسمبلی اجلاس اور عام دنوں میں معزز اراکین اسمبلی کیساتھ آنے والے گارڈزیا گن مین کی اسمبلی کے احاطے میں داخلے پرمکمل پابندی ہوگی۔ اجلاس میں ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ نے سیکیورٹی انتظامات کے لئے کیئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.