سری دیوی ورسٹائل اداکارہ تھیں، معروف اداکارہ نے یادگارکرداروں کی صورت میں فن کا لوہا منوایا
وزیر مملکت مریم اورنگزیب کا بالی ووڈ اداکارہ کے انتقال پر اظہار افسوس
اتوار 25 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
اتوار کو مریم اورنگزیب نے ہندوستان کی معروف اداکارہ سری دیوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ سری دیوی ورسٹائل اداکارہ تھیں۔انہوں نے خوبصورت کردار نبھائے سری دیوی نے یادگار کرداروں کی صورت میں فن کا لوہا منوایا ، سری دیوی کے انتقال پر پوری دنیا میں موجود مداحوں کو افسوس ہے بھارتی میڈیا کے مطابق سری دیوی کی عمر 54برس تھی ، سری دیوی کو 5بار '' فلم فیئر" ایوارڈ اور 2013میں بھارت کے چوتھے بڑے ایوارڈ "پدم شری"سے نوازا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.