میئر کراچی نے متحدہ کی چپقلش جلد ختم ہونے کی نوید سنادی
تنظیمی مسئلے کے حل کیلئے کارڈیو سرجن کی خدمات حاصل کر لیں ، سٹنٹ ڈالتے ہی مسئلہ حل ہوجائے گا، بلدیاتی نمائندے محدود وسائل اور اختیارات کے ساتھ عوام کی خدمت کیلئے کوشیاں ہیں،وسیم اختر کا تقریب سے خطاب
اتوار 25 فروری 2018 15:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مئیر کراچی پارٹی کے معاملات میں بہتری کیلے پرامید ہیں، انہوں ںے ایم کیو ایم پاکستان میں پیدا ہونے والی چقلش جلد ختم ہونے کا عندیہ دے دیا ہے اور کہا ہے کہ تنظیم میں پیدا ہونے والی خرابی کا حل ڈھونڈ نکالا ہے، مسلہ حل کرنے کیلئے کاڈیو کے ماہر سرجن کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔
سٹنٹ ڈالتے ہی مسلہ حل ہو جائے گا۔ ضلع وسطی کے علاقے بفرزون میں سڑک کے ترقیاتی کام کے افتتاح کے موقع پر میئر کراچی نے شہر بھر میں ترقیاتی کام شروع کرنے کی بھی نوید سنائی۔میئر کراچی نے کہا کہ بلدیاتی نمائندے محدود وسائل اور اختیارات کے ساتھ عوام کی خدمت کیلئے کوشیاں ہیں۔ واٹر بورڈ سمیت سندھ حکومت ماتحت اداروں کو بھی عوامی مشکلات کم کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.