ماڈل کورٹس نے قتل اور منشیات کی27مقدمات میںدو ملزمان کو سزائے موت ،4ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی
فوجداری اور دیوانی مقدمات کا فیصلہ ،245افراد کے بیان قلمبند
اتوار 25 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
عدالتوں کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 85فوجداری اور دیوانی مقدمات کا فیصلہ سنا کر دیگر کیسوں میں245افراد کے بیان قلمبند کئے۔
قتل اور منشیات کی27مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے دو ملزمان ملزم ضیاء الدین اور شمس وزیر کو سزائے موت جبکہ چار ملزمان زمان،رحیم،ظفر اور عمر تاج کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔دیگر مقدمات میں ملزمان کوجرمانوں کے علاوہ 19ملزمان کو بری کیا گیا ہے ۔ مختلف مقدمات میں گرفتار75ملزمان کی اڈیالہ جیل سے بذریعہ ویڈیو لنک حاضری لگائی گئی۔سول کورٹس نے ایک ہفتے میں58مقدمات نمٹائے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.