ایم کیو ایم دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکے،راشد حسین ربانی
اتوار 25 فروری 2018 19:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ کراچی کی باشعور عوام12مئی اور بلدیہ فیکٹری کے مظلوموں کو نہیں بھولی ہے کہ کس طرح طاقت کے نشہ میں بے گناہ شہریوں پر گولیاں برسائی گئی اور چند نوٹوں کے عوض 250بلدیہ فیکٹری کے ملازمین کو لقمہ اجل کر دیا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا ہے اور سندھ حکومت نے کراچی میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھایا ہوا ہے اور کراچی میں امن کے ساتھ ساتھ روشنیاں اور ترقی کا سہرا پیپلز پارٹی کے ہی سر جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عوام کی خدمت رنگ ونسل دیکھ کر نہیں بلکہ عبادت سمجھ کرکی ہے اور کرتی رہے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.