ْکراچی،سندھ بار کونسل کے الیکشن میں وزیر قانون سندھ ضیائ الحسن لنجار کا حمایتی یافتہ پینل کامیاب
صلاح الدین گنڈاپور وائس چیئرمین، یاسر عرفات بلا مقابلہ چیئرمین منتخب
اتوار 25 فروری 2018 19:30
(جاری ہے)
کامیاب ہونے والے عہدیداراں کو مبارکباد دیتے ہوئے اپنے جاری کردہ بیان میں ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ وکلاء برادری کا اعتماد ثابت کرتا ہے کہ پیپلز پارٹی ہی قانون کی حکمرانی کے لئے کوشاں ہے، پیپلزپارٹی ہی ہمیشہ وکلاء برادری کے مسائل حل کرتی آئی ہے،پیپلزپارٹی نے ہر مشکل وقت میں وکلاء برادری کا ساتھ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی جمہوریت کی بحالی کے لئے وکلاء برادری کے ساتھ شانابشانا ہیں،عام انتخابات میں بھی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے۔ وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے مزید کہا کہ مخالفین کچھ بھی کرلیں پر آئندہ انتخابات پیپلزپارٹی ہی جیتے گیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی برادری افغان عوام کو اکیلا نہ چھوڑے، یو این اعلیٰ اہلکار
-
ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی گئی
-
اسرائیل رفح میں فوجی کارروائیاں بند کرے، عالمی عدالت کا حکم
-
بھارت میں انتخابی حربے اور مسلمانوں کا خوف
-
اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے
-
عالمی عدالت انصاف: اسرائیل کو رفح میں فوجی کارروائی روکنے کا حکم
-
وفاقی وزیرجام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
پاکستانی طلبہ کو کرغزستان سے وطن واپس لانے کا آپریشن ختم کردیا گیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹر چینج کا افتتاح کردیا
-
پنجاب کابینہ نے عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی
-
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کے لیے ’انعام‘ نہیں، بوریل
-
پیرس کی مشہور شاہراہ پر ’دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان‘ سجے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.