اسلام آباد،پنجاب بیورو کریسی کی بغاوت کو کچلنے کیلئے نیب کے سخت اقدامات، نیب حکام سے تعاون نہ کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد سعید اور ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر رانجھا کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ،زرائع
اتوار 25 فروری 2018 20:00
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اگر چیف سیکرٹری نیب حکام کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے تو نیب قوانین کے مطابق انہیں پانچ سال قید او جرمانے کی سزا دی جاسکتی ہے۔
اسی تناظر میں نیب نے ڈی جی اینٹی کرپشن مظفر رانجھا کو بھی طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبے میں کرپٹ عناصر کے خلاف نیب سے تعاون کرنے کی بجائے ڈی جی اینٹی کرپشن نے نیب کو خط لکھا تھا کہ نیب صوبے میں کارروائی کا م جاز نہیں ہے اس لئے وہ نیب سے تعاون کے پابند نہیں ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے اس ساری صورتحال کا سخت نوٹس لیتے ہوئے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ آئندہ کسی کو کرپشن کو تحفظ دینے اور نیب سے تعاون نہ کرنے کی جرات پیدا نہ ہوسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.