حسن ابدال‘ پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران شراب برآمد کر کے تین افراد کو گرفتار کر لیا
اتوار 25 فروری 2018 21:50
(جاری ہے)
قندہاری پور روڈ پر پتھر گڑھ کی جانب سے آنے والے مشکوک شخص سید شیر شاہ ولد شہنشاہ ساکن سادات کالونی حسن ابدال کو چیک کرنے پر اس کے پاس موجود دو بوتلوں کے اندر تین لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔
جبکہ دوسری کاروائی کے دوران سید صادق شاہ ولد سید ظاہر شاہ ساکن سادا ت کالونی سے 4.5لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔تیسری کاروائی کے دوران سروس روڈ چکڑا گاوں کی جانب سے آنے والے شخص شعیب اختر ولد محمد صادق ساکن حصار سے تلاشی کے دوران تین بوتلوں میں موجود 4.5لیٹر شراب برآمد کر لی گئی۔پولیس نے تینوں ملزمان کے خلاف تین مختلف مقدمقدمات درج کرتے ہوئے مذید تفتیش شروع کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.