مشال قتل کیس میں چار سال سزا پانے 16 ملزمان کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کر دیا گیا
جمعرات 1 مارچ 2018 20:13
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مشال خان قتل کیس میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت سے چار سالوں کی سزاء پانے والے سولہ ملزمان کو پشاور ہائی کورٹ ایبٹ آباد بینچ کے حکم پر سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کر دیا گیا ہے۔
رہا ہونے والوں میں ملزمان، ولید ایوب، عماد احمد، نواب علی، ریاض علی، نصر الله، شہاب علی شاہ، حمزہ، ملک توقیر احمد، محمد عامر، اشرف علی، عمران، علی خان، حنیف احمد، ذیشان، صاحبزادہ محمد حسیب اور فرحان شامل ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق دیگر 9 ملزمان کی رہائیاں یا تو جیل انتظامیہ کو موصول نہیں ہوئیں یا پھر ان کی رہائی وارنٹ میں قانونی مسئلہ تھا جس کے باعث ان کی رہائیاں ممکن نہیں ہو سکیں۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.