پاکستان ایک پرامن ملک کے طور پر پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لئے پرکشش ملک بن گیا ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی امور
جمعرات 1 مارچ 2018 20:19
(جاری ہے)
2013ء میں قائم ہونے والی مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے دہشت گردی کے خاتمے‘ سی پیک منصوبے کے آغاز اور بجلی کے کارخانے لگانے کے لئے اقدامات شروع کئے۔
حکومت کی کارکردگی ہر سطح پر بہتر رہی ہے۔ حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ کیا۔ بند صنعتوں کو ایل این جی کے ذریعے رواں دواں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے 2013ء کے بعد ترقی کے جس سفر کا آغاز کیا اس کی وجہ سے پوری دنیا کے سرمایہ کاروں کے لئے بہترین ملک بن گیا ہے۔ ملک میں امن کی بحالی اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے وژن کے تحت ترقی کا عمل تیز ہوا۔ ملک میں تیزی سے موٹرویز بن رہی ہیں۔ ہزارہ موٹروے کی وجہ سے پشاور سے ایبٹ آباد کا سفر ڈیڑھ گھنٹے رہ گیا ہے۔ کراچی تک موٹروے کی تکمیل سے یہ سفر 12 گھنٹے کا رہ جائے گا۔ انہوں نے توقع ظاہر کی کہ موجودہ حکومت اور اسمبلی کے تین ماہ رہ گئے ہیں یہ بھی خوش اسلوبی سے گزر جائیں گے۔ انہوں نے سپیکر کے کردار کو سراہا اور کہاکہ آئندہ عام انتخابات میں آئندہ حکومت کا فیصلہ ملک کے عوام کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.