پالتو جانوروں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری
کراچی کے نوجوان نے اسمارٹ پنجرے متعارف کرادیے،پنجرے کو ایپلی کیشن کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکے گا
سید فاخر عباس منگل 6 مارچ 2018 21:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گھر میں پالتو جانوروں کی افزائش ہمارے ہاں ایک بڑی تعداد کا مشغلہ ہے لیکن مالکان کو ان جانوروں کو گھر میں رکھنے کے حوالے سے کچھ پریشانیاں بھی دیکھنی پڑتی ہیں ن میں سب سے بڑی پریشانی یہ ہوتی ہے کہ انکی غیر موجودگی میں جانوروں کی خوراک اور کھانے پینے کا انتظام کون کرے گالیکن اب پالتو جانوروں کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری آ گئی۔
کراچی کے نوجوان نے اسمارٹ پنجرے متعارف کرادیے،پنجرے کو ایپلی کیشن کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکے گا۔یہ پنجرہ پرندوں کی خوراک اور پانی کا خیال بھی رکھے گا اور اگر اس پرندے کا دروازہ کھلا رہ جائے تو اس حوالے سے بھی خودکار سسٹم کے تحت مالکان کو اطلاع دے گا۔ اسمارٹ پنجرے اندرونی درجہ حرارت سے بھی آگاہ رکھتے ہیں۔ یہ سسٹم نئے یا پرانے کسی بھی پنجرے میں نصب کیا جاسکتا ہے سسٹم کی لاگت 8 سے 10 ہزار روپے ہے۔ انجینئر یاسر مزید نے بتایا کہ پاکستانی اور غیر ملکی کمپنیاں اس سلوشن میں بھرپور دلچسپی لے رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.