کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطان کی اونچی اڑان کو بریک لگا دی، شعیب ملک کی ٹیم تگڑا ہدف دینے میں ناکام
محمد علی بدھ 7 مارچ 2018 22:30
(جاری ہے)
روس وائیٹلی 16رنز بنا کر راحت علی کا شکار بن گئے ۔ پولارڈ اور شعیب ملک نے 16گیندوں پر 33رنز کی شراکت داری قائم کرکے ملتان کا سکور152رنز تک پہنچایا ، شعیب ملک 43گیندوں پر 65اور پولارڈ 16رنز کیساتھ ناقابل شکست رہے ۔
اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔میچ کےلئے دونوں ٹیموں میں دو،دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کوئٹہ کی ٹیم میں محمود اللہ اور جون ہیسٹنگز کی جگہ کیون پیٹرسن اور بین لافلن جبکہ ملتان میں جنید خان اور ڈیرن براوو کی جگہ عمر گل اور روس وائیٹلی کو موقع دیا گیا ہے۔ملتان سلطانز اب تک ایونٹ کی سب سے کامیاب ٹیم ثابت ہوئی جس نے 6 میچز میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی جب کہ ایک میچ میں ناکامی اور ایک میچ بارش کے باعث نہ ہوسکا، پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز 9 پوائنٹس کےساتھ سرفہرست ہے،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پوائنٹس ٹیبل پر 4 پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے اور اسے 5 میچز میں سے تین میں ناکامی اور 2 میں کامیابی ملی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارت کے میچز ایک ہی شہر میں کرانے کی تجویز
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کے مقام پر پچ کی تنصیب جاری
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں اہم کھلاڑی کی واپسی کا امکان
-
محسن نقوی کا حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ،ہائی پرفارمنس سینٹر میں سہولیات کا جائزہ لیا
-
پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا
-
نجم سیٹھی کا ایف آئی اے کے پی سی بی کی خاتون عہدیدار کیساتھ نامناسب رویے پر اظہار افسوس
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
اذلان شاہ ہاکی کپ،پاکستان پہلے میچ میں چار مئی کو ملائیشیا کیخلاف مدمقابل ہوگا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس لیگ،بوائیز اور گرلز کیٹگریز کے مقابلے جاری
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ، بابر اعظم نے سوریہ کمار یادیو سے فاصلہ کم کرلیا
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.