موٹر وے پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
بدھ 7 مارچ 2018 23:40
(جاری ہے)
اس موقع پر مہمان خصوصی پروفیسر غلام قادر نے اپنے خطاب میں موٹر وے پولیس کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ موٹر وے پولیس نے روڈ سیفٹی کے حوالے سے ملک بھر میں بہت کام کیا ہے، جس کی وجہ سے پاکستان میں ٹریفک حادثات میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔
اس موقع پر ڈی ایس پی موٹر وے مسعود احمد نے بھی شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موٹر وے پولیس کے قابل افسران پورے پاکستان میں ہر ادارے میں جاکر ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی دے رہے ہیں، جس کی وجہ سے عام لوگوں میں ٹریفک قوانین کے بارے میں شعور بیدار ہورہا ہے اور لوگوں کا اعتماد موٹر وے پولیس پر بڑھ رہا ہے۔سیمینار کے اختتام پر ڈی ایس پی مسعود احمد کی طرف سے مہمان خصوصی و شرکاء کو اعزازی شیلڈ و تحائف بھی دیے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.