پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کی نگرانی اور سیکورٹی کو یقینی بنائیں،ڈویژنل کمشنر لاڑکانہ
بدھ 7 مارچ 2018 23:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ڈی پی سی آرز صحیح کام نہیں کررہے، رسورز ہونے کے باوجود افسران اپنے کاموں میں چستی نہیں دکھا رہے جو افسران کام نہیں کریں گے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور ان کی تنخواہیں بند کرکے ان کے خلاف کاروائی کی رپورٹ دی جائے۔
پولیو مہم کو کامیاب کرنے کے لیے افسران آپس میں تعاون کریں۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کے خاتمے اور ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے مائکرو پلان ترتیب دی جائے اور لاڑکانہ ڈویزن کے ہر فرد کو ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی ویکسین کی جائے، افسران کو اپنی ذمہ داریاں خوش اصلوبی سے سرانجام دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیو کا مکمل ٹارگٹ حاصل کیا جائے انکار کرنے والے والدین کو راضی کرکے ان کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلوائے جائیں۔ اجلاس میں گذشتہ پولیو رائونڈ پر تفصیلی بات چیت کی گئی اور آئندہ پولیو مہم کے لیے حکمت عملی طئے کی گئی۔ اس موقع پر 5 اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز اور محکمہ صحت کے افسران نے اپنے اضلاع میں پولیو اور ہیپاٹائٹس کے متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے ہیپاٹائٹس ویکسین کی کمی کی شکایت کی جس پر کمشنر نے یقین انہیں یقین دہانی کروائی۔ اجلاس میں پانچوں اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز، ڈی ایچ اوز، ڈبلیو ایچ اوز کے نمائندوں، ڈی پی سی آر اسٹاف، ڈسٹرکٹ سرویلنس کوآرڈینیٹرز، ونگ کمانڈر رینجرز لاڑکانہ ڈویزن اور متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.