پنجاب کے تمام اضلاع میںغیر منظورشدہ ،غیر معیاری سی این جی سلنڈر والی ویگنوں ،بسوںاور دیگر گاڑیوںکے خلا ف سپیشل مہم کا آغاز
ٹیمیں تشکیل ‘گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران غیر منظورشدہ ،غیر قانونی اورغیر معیاری سی این جی سلنڈر والی گاڑیوں اور انکے مالکان کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں گی
جمعہ 9 مارچ 2018 23:05
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ ہائی ایس ویگن میں سی این جی سلنڈر پچھلے دروازے کے اندرایک علیحدہ ڈبہ میں لگائے جائیں اورکوئی بھی سلنڈر یا پائپ مسافر کیبن میں نہ ہوجبکہ ہوا کا اخراج بھی باہر رکھاجائے اور کم از کم ایک(Fire Extinguisher)گاڑی میں ضروری ہے اسی طرح سوزوکی پک اپ میں ایک سے زیادہ سلنڈر کی اجازت نہیں ہے۔
اس مہم کے دوران تمام ناجائزاور غیر قانونی سی این جی سلنڈروں کو گاڑیوں سے اتروایا جائے گا اور مالکان اوردیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمات درج کیے جائیں گے ۔اس حوالے سے تمام ٹرانسپورٹرزحضرات کو بھی خصوصی ہدایت کی گئی ہے کہ اوگراسے منظور شدہNZS 5454:1999سٹینڈرڈ کے مطابق سی این جی سلنڈر اور کٹ لگائی جائے جس کے مسلسل معائنے کو یقینی بنایا جائے ورنہ ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی ۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.