چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کو کامیاب کرا کر آصف زرداری نے اپنی ڈوبتی سیاست کو اٹھایا ہے ،شیخ رشید احمد
اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو برا بھلا کہنے والوں کو شکست ہوئی آئندہ الیکشن میں نواز شریف کا نام نہیں رہے گا ،نجی ٹی وی سے گفتگو
پیر 12 مارچ 2018 22:56
(جاری ہے)
آصف علی زرداری نے اپنی ڈوبی ہوئی سیاست کو پھر اٹھایا ہے انہوں نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں نواز شریف نام کی کوئی چیز نہیں رہے گی ۔
آج پاکستان میں اینٹی اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ کو برا بھلا کہنے والی قوتوں کو شکست ہوئی ہے ۔ میری نظر میں صادق سنجرانی ایک دو ووٹ سے جیتے گا مگر یہاں تو کچھ اور ہی ہوا ہے ۔ پاکستان میں کسی بھی تجربہ کار شخص نے تلواریں نہیں چلائیں۔ رضا ربانی کا چہرہ عوام کو دیکھیں۔ یہ سمجھتا تھا کہ میں نہ ہوا تو کچھ نہیں ہو گا۔ کوئی شخص گھر سے سیکھ کر نہیں آتا سب نے پارلیمنٹ میں آ کر ہی سیکھا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان کے ٹیوب ویلز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے فنڈز مختص کئے ہیں، اویس لغاری
-
بلوچستان کے زرعی شعبے کے ذمے 641 ارب کے واجبات ہیں، بل ادا کردیں 24 گھنٹے بجلی دیں گے، وزیرتوانائی
-
خانہ کعبہ کے دروازے اور حجراسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے پاکستانی مالک خالق حقیقی سے جاملے
-
جام کمال خان نے وزارت تجارت سے منسلک اداروں میں شفافیت کے لئے تین سال کی آڈٹ رپورٹ طلب کر لی
-
انتشاری و بدامنی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں نہ ہی ریاست اس کی متحمل ہو سکتی ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
پٹرول کی قیمت میں ملکی تاریخ کا سب سے بڑا اضافہ ہونے کا امکان
-
خصوصی اقتصادی زونز سے ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکل، اور زراعت جیسی صنعتوں کو نمایاں طور پر فروغ ملنے کی امید ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کی زیرصدارت یوایس ایف، اگنائٹ کی پالیسی کمیٹیوں کے علیحدہ علیحدہ اجلاس
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، وزیر اطلاعات
-
معیشت اور ایس آئی ایف سی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہیں، سیاسی شعبدہ باز محاذ آرائی میں آگے نکل چکے ہیں، ان سے پاکستان کی ترقی اور معاشی استحکام ہضم نہیں ہو رہا، عطاء اللہ تارڑ
-
پنجاب حکومت کا جان بچانے والی ادویات کی قلت میں ملوث کالی بھیڑوں کا محاسبہ کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخواہ میں مزدوروں کی کم سے کم اجرت 36 ہزار روپے مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.