اسلامیہ کالج کیڈاکٹر صدف منظور اور شمائلہ احتشام بہترین منتظمین میں شامل
منگل 13 مارچ 2018 12:46
(جاری ہے)
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حبیب احمدنے انہیں شیلڈز پیش کیں ‘اسلامیہ کالج میں ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد اور اس کو کامیاب بنانے میں اسلامیہ کالج کے شعبہ شماریات کی ڈاکٹر صدف منظور اور شمائلہ احتشام نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
وائس چانسلرنے دونوں منتظمین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد اور شیلڈز سے نوازا۔جبکہ 16ویں بین الاقوامی شماریاتی کانفرنس کے چیف آرگنائیزر ڈین پروفیسر ڈاکٹر سریر بادشاہ نے دونوں کی بہترین کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ خواتین کسی بھی میدان میںمردوں سے پیچھے نہیں ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.