تین ملکی ٹی 20 سیریز میں کل بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

منگل 13 مارچ 2018 13:24

کولمبو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 مارچ2018ء) تین ملکی ٹی 20 سیریز میں کل بدھ کو بنگلہ دیش اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میچ آر پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائیگا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ سیریز میں سری لنکا، بھارت اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ سیریز کا فائنل میچ 18 مارچ کو اسی مقام پر کھیلا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :