کاروبار ،انڈسٹری کی ترقی اور کاروبار کرنے کی آسانیاں پیدا کرنے کی رینکنگ کوبہتر بنانے کیلئے ون ونڈو سہولت سنٹر کا آغاز کیا جائیگا‘عرفان یوسف
تعلیمی ادارے اور انڈسٹری کی مین پاور کی ضرورت کو ہم آہنگ کرنے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے‘ نائب صدر ایف پی سی سی آئی
منگل 13 مارچ 2018 15:10
(جاری ہے)
اس موقع پر سارک چیمبر کے نائب صدر افتخار علی ملک نے کہاکہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کو بروئے کار لاتے ہوئے ملک کو معاشی طور پر مستحکم کیا جائے۔
ایف پی سی سی آئی تمام یونیورسٹیوں کے طلباء کی ہر ممکن مدد کرے گا اور انہیں انڈسٹری میں انٹرنشپ اور ٹریننگ کے بھرپور مواقع فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا ملک کی صنعتیں ہی قوم کو روزگار مہیا کرتی ہیں اور بد قسمتی سے ہم نے اس طرف بالکل بھی توجہ نہیں دی۔انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں صنعت و تجارت اور کاروبار کو فروغ دینے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے ایف سی کالج کے علم اور ریسرچ میں جدت کے اقدام کو سراہا اور کہا کہ اس سے ملک و قوم کو یقینی فائدہ حاصل ہوگا۔سرکاری و غیرسرکاری تعلیمی اداروں اور ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر کام کیا جارہا ہے۔ چوہدری عرفان نے مزیدکہا کہ ایف پی سی سی آئی نے بہت سی پبلک اور پرائیویٹ یونیوسٹیوں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔ ایف پی سی سی آئی تمام یونیورسٹیوں کے ساتھ تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے مل کر کام کریں گا۔انڈسٹری اکیڈمک باہمی تعاون سے طلباء کو علم اور ریسرچ میں جدت ملے گی جو ہمارے ملک کی صنعتی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ اکنامک کو دستاویزی کرنے کے لئے ایف بی آر میں ریفارمز لانے کی ضرورت ہے۔کاروباری برادری کو مشکلات کو کم کرنے کیلئے اور انڈسٹری کے فروغ کیلئے حکومت کی طرف سے ٹیکس ایمنسٹی سکیم دی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.