خواجہ محمدآفریدی کی اہلیہ کاانتقال

منگل 13 مارچ 2018 23:05

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2018ء)درہ آدم خیل کے ملک شیر احمد آفریدی کے بھانجے خواجہ محمدآفریدی کی اہلیہ وفات پاگئی ہیںمرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا جس کی ایصال وثواب کیلئے فاتحہ خوانی جاری ہے۔