معروف بھارتی اداکاردل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
بدھ 14 مارچ 2018 12:02
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار نریندرا جھا 28 اپریل 1962ء میں پیدا ہوئے اور بدھ کی صبح (14مارچ)کو واڈا میں اپنے فارم ہائوس میں دل کا تیسرا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے، انہوں نے اپنے شوبز کیریئر کا آگاز ماڈلنگ سے کیا اور 1992ء میں اداکاری کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے فلم ’’فنتوش ‘‘ میں اہم کردار ادا کیا پھر فلم ’’رئیس ‘‘، ’’حیدر‘‘، ’’کابل ‘‘، ’’فورس 2‘‘،’’ہماری ادھوری کہانی‘‘، ’’موہن جوداڑو‘‘ ،’’گھائل ونس اگین ‘‘اور دیگر میں دکھائی دیئے جبکہ انہوں نے متعدد ٹی وی سیریلز میں بھی کام کیا۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.