ملک میں اس وقت رجسٹرڈ میڈیکل طلباء و طالبات کی کل تعداد198157‘ رجسٹرڈ میڈیکل کالجز کی تعداد 107 ، ڈینٹل کالجز کی تعداد 49 ہے
پارلیمانی سیکرٹری صحت کا قومی اسمبلی میں جواب
بدھ 14 مارچ 2018 13:49
(جاری ہے)
بدھ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران صاحبزادہ طارق اللہ کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری صحت فرحانہ قمر نے بتایا کہ پی ایم ڈی سی کی جانب سے رجسٹرڈ میڈیکل کے طلباء کی کل تعداد ایک لاکھ 89 ہزار 157 ہے۔
پی ایم ڈی سی کے پاس رجسٹرڈ گریجویٹ قابلیت کے حامل طبی اور ڈینٹل ڈاکٹروں کی کل تعداد 42 ہزار 168 ہے۔ رجسٹرڈ میڈیکل کالجز کی کل تعداد 107 ہے۔ ان میں 66 نجی کالج شامل ہیں۔ رجسٹرڈ ڈینٹل کالجز کی تعداد 49 ہے اس میں 35 نجی شعبہ کے ہیں۔ ڈاکٹر شازیہ صوبیہ کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ 2016ء میں 4 لاکھ 19 ہزار 32 بچوں کی ایک سال کی عمر تک اموات ہوئیں۔ ان میں ایک ماہ یا اس سے کم عمر اموات 2 لاکھ 90 ہزار 393 ہوئیں۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.