چئیرمین سینیٹ الیکشن میں کن اتحادیوں نے وعدہ خلافی کی،رپورٹ نواز شریف کو پیش کر دی گئی
مقدس فاروق اعوان بدھ 14 مارچ 2018 13:47
(جاری ہے)
اس کے علاوہ مسلم لیگ ن کی اپنی رہنما کلثوم پروین جنھوں نے اس بات کا دعوی کیا تھا کہ انہوں نے ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کے لیے سلیم مانڈی والا کو ووٹ دیا۔
تاہم حقیقت میں کلثوم پروین نے دونوں ووٹ حکمران اتحاد کے مخالف امیدواروں کو دئیے۔رپورٹ کے مطابق الیکشن سے ایک گھنٹہ قبل بھی یہ تمام ارکان مسلم لیگ ن کو ووٹ ڈالنے کی یقین دہانی کرواتے رہے تا ہم یہ تمام تبدیلی عین وقت پر ہوئی۔اور مسلم لیگ ن انہی تمام ووٹوں سے امید لگا کر بیٹھی تھی۔اور پھر یہی سات ووٹ نہ ملنے کی وجہ سے مسلم لیگ ن کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اور اب چئیرمین سینیٹ الیکشن میں شکست کی وجوہات کی حتمی رپورٹ نواز شریف کو پیش کر دی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.