ویٹرنری یونیورسٹی کے راوی کیمپس پتو کی میں ہفت روزہ سپرنگ فیسٹیول 2018 اختتام پذیر
بدھ 14 مارچ 2018 20:38
(جاری ہے)
اُس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے جشن بہاراں کے مختلف مقابلوں میں بھرپور انداز میں حصہ لینے پر طلبہ کی تعریف کی اور کہا کہ اس قسم کے غیر نصا بی سر گر میوں میں شرکت طلبہ کی کردار سازی کے لیئے انتہائی ضروری ہے۔
ہفت روزہ جشن بہاراں فیسٹیول میںمختلف مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جن میں نعت خوانی ، قرات، پوسٹر/ ما ڈل، ڈرامہ، میوزک،سوا لیہ، تقریروں اورغزل کے مقا بلے شامل ہیں ۔دریں اثنا وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے را وی کیمپس پتو کی میں زوالو جیکل میو زیم کا بھی افتتا ح کیا اور وہاں مو جود سہو لیا ت کا جا ئزہ بھی لیا ۔میو زیم کا قیام طلبہ کیلیئے تعلیمی و تحقیقی اعتبار سے قدیم حیا تیا ت ،جا نورو ں کی تنو ع،جنگلی زند گی، در جہ بندی اور اُن کے ما حو ل کے بارے میںجا ننے کے لیئے انتہا ئی اہمیت کا حا مل ہے۔ قبل ازیںکر یکٹر بلڈنگ سو سا ئٹی نے را وی کیمپس پتو کی میں صفا ئی اور ہر یا لی کو فرو غ دینے کی غر ض سے واک کا اہتمام کیا ۔ جس کی قیا دت وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر طلعت نصیر پا شا نے کی اور اے بلاک کا چکر لگا یا اُن کے علا وہ را وی کیمپس پتو کی کے مختلف شعبہ جات سے طلبا و طالبات اور فیکلٹی ممبران کی بڑ ی تعداد نے واک میںشر کت کی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.