وزیر ریلویز کا اپ گریڈ کی جانے والی ٹرینوں میں سہولیات کے معیار کو برقرار رکھنے کیلئے شارٹ اور مڈم ٹرم ماسٹر پلان بنانے کا حکم
اپ گریڈ ٹرین سے کسی بھی خرابی کی وجہ سے کوچ اتاری جائے تو اس ٹرین میں اسی معیار ،سہولیات کی حامل متبادل پسنجر کوچ لگائی جائے‘ سعد رفیق
بدھ 14 مارچ 2018 21:53
(جاری ہے)
وزیر ریلویز کو بتایا گیا کہ ان کی ہدایت پر خیبر میل کی اپ گریڈیشن کی جارہی ہے اور رواں مہینے کے اختتام تک خیبر میل کے دو اپ گریڈڈ ریک تیار کرلیے جائیں گے۔
وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اپ گریڈ کی جانے والی ٹرینوں میں ٹوٹے ہوئے شیشے ، خراب پنکھے ، ٹوٹیاں ، ہینڈ شاور ، فیوزبلب کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا اب ریلوے کے پاس وسائل موجود ہیں لہٰذا اپ گریڈ کی جانے والی ٹرینوں کے اسی معیار اور سہولتوں کی حامل اضافی پسنجر کوچز تیار کی جائیں تاکہ ٹرینوں میں سہولیات کا بہترین معیار برقرار رکھا جاسکے۔ خواجہ سعد رفیق نے پسنجر کوچز میں روشنی کا انتظام بھی بہتر بنانے کی ہدایت کی ۔ ریلوے حکام اپ گریڈ کی جانے والی ٹرینوں کے معیار اور سہولیات کو برقرار رکھنے کے لیے اگلے ہفتے ماسٹر پلان پیش کریں گے۔ اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر پاکستان ریلویز محمدجاوید انور، مشیر ریلویز انجم پرویز، ایڈیشنل جنرل ٹریفک عبدالحمید رازی ، سی ایم ای کیرج اینڈ ویگن اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.