کالا باغ ڈیم بن گیا تو پاکستان دنیا کا ترقی یافتہ ملک بن جائے گا، جمشید دستی
جمعرات 15 مارچ 2018 15:00
(جاری ہے)
جو بھی ملک کے خلاف بات کرتا ہے وہ غدار ہے۔
ایسا قانون بنایا جائے تاکہ کوئی بھی پاکستان کے خلاف بات کرنے کی جرات نہ کر سکے۔ انہوں نے کہا کہ دریا خشک ہو رہے ہیں۔ ملک کو پانی کی کمی کا سامنا ہے۔ ملک خشک سالی کی طرف جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیلابی ریلوں کا لاکھوں کیوسک فٹ پانی سمندر برد ہو جاتا ہے۔ ہمیں چھوٹے بڑے ڈیم بنانے کے لئے منصوبہ بندی کرنی چاہیے۔ کالا باغ ڈیم بنتا تو سندھ کو پانی ملتا ہے۔ ان ڈیموں کے خلاف غیر ملکی ایجنڈا ہے۔ ہمیں تعصب صوبائیت اور لسانیت سے بالاتر ہو کر کالا باغ ڈیم بنانا چاہیے۔ یہ ڈیم بن گیا تو پاکستان دنیا کا ترقی یافتہ ملک بن جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.