باہر ملو ورنہ فیل کر دوں گا،لیکچرار کی طالبات کو دھمکی
جامعہ کراچی میں لیکچرار کی جانب سے طالبات کو ہراساں کیا جانے لگا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 15 مارچ 2018 15:25
(جاری ہے)
طالبات کے مطابق پٹرولیم ٹیکنالوجی کے لیکچرار حسن عباسی طالبات کو ہراساں کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ آپ لوگوں کو میرٹ پر نہیں بلکہ ملاقات کرنے پر نمبر ملیں گے۔
اگر مجھ سے نہیں ملی تو میں فیل کر دوں گا۔طالبات کا یہ بھی کہنا ہے کہ حسن عباسی نے طالبات سے دوستی کرنے ہر 4لڑکوں کو بھی فیل کیا ہے۔رواں ماہ کے دوران لیکچرار کا طالبات کو ہراساں کرنے کا یہ تیسرا واقعہ رپورٹ ہوا ہے۔جب کہ وزیر اعلی سندھ کی مشیر شمیم ممتاز نے خبر پر ایکشن لیتے ہوئے یونیورسٹی میں شکایات بکس لگانے کا حکم دے دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.