وزیراعلیٰ سندھ نے 12 جدید آلات سے آراستہ ایمبولینسز ضلع تھرپارکر کے حوالے کردیں
مجوزہ ایمبولینسز 6 تعلقہ اسپتالوں کو منتقل کی جائیں گی،تھر میں 253 صحت کی بنیادی سہولیات کے مراکز ہیں،مراد علی شاہ
جمعرات 15 مارچ 2018 22:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ تھر ایئرپورٹ بھی تیار ہو چکا ہے اوربہت جلد تھر ایئرپورٹ کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اس عزم کا اعادہ بھی کیا کہ آئندہ 10 سالوں میں تھر کابھی کراچی کی طرح بڑے شہروں میں شمار کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ہم تھر کو ہر لحاظ سے اہم بنانے میں مشغول ہیں۔انہوں نے کہا کہ کچھ دوست تھر میں ترقی کی مخالفت کررہے ہیں۔لیکن میں ان سے کہوں گا کہ ترقی میں رکاوٹیں نہ ڈالیں۔ انہوں نے کہا کہ تھر سندھ اور ملک کا مستقبل ہے۔وزیر اعلی سندھ نے کہا کہ تھر میں کام کرنے والے ڈاکٹرز کو خاص الانس دے رہے ہیں،ایمبولینسز کے لیے ڈرائیورز بھی بھرتی کیے گئے ہیں۔ تقریب سے ایم این اے نور محمد شاہ و سیکریٹری صحت فضل اللہ پیچوہو نے بھی خطاب کیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.