نواز شریف کی خاطر ملکی اداروں کو دھمکیاں دینے والی مسلم لیگ نے تمام حدیں پار کرلیں
مسلم لیگ ن کے وزیر برجیس طاہر اور کارکنان کی جانب سے دھمکی آمیز سائن بورڈز نصب کر دئیے گئے
سید فاخر عباس جمعہ 16 مارچ 2018 19:20
(جاری ہے)
ملک کے مقتدر اداروں کو اشاروں کنایوں میں دھمکیاں دی جانے لگیں۔بات تنقید سے بڑھ کر جان لینے اور دینے تک پر اتر آئی ۔
۔مسلم لیگ ن کے وزیر برجیس طاہر اور کارکنان کی جانب سے سانگہ ہل میں دھمکی آمیز سائن بورڈز نصب کر دئیے گئے۔جس پر درج عبارت کا متن کچھ یوں ہے کہ سازشی اداکارو ں،فنکاروں اور ہدایتکاروں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ ہم نواز شریف کی خاطر جان دے سکتے ہیں تو جان۔اس کے بعد کہا گیا ہے کہ قائدہ میں رہو گے تو فائدہ میں رہا گے۔پاکستانی کی سیاسی قوتوں کی جانب سے قومی اداروں کو سازشی اداکار،فنکار اور ہدایت کار قرار دینا انتہائی افسوسناک عمل ہے جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
-
جج شاکر اللہ کے بازیابی آپریشنز میں 6 دہشتگرد مارے گئے
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
آئندہ بجٹ میں کسانوں، مزدوروں اور طالب علموں کے لیے بڑے پیکج لائیں گے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.