فلم ’’اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہفتہ 17 مارچ 2018 12:01

فلم ’’اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
لاس اینجلس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2018ء) ہالی وڈ فلم ’’اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار اینتھنی روسو اور جو روسو(Anthony Russo, Joe Russo) کی تصورات اور خیالات پر مبنی سائنس فکشن اور سپر ہیرو فلم ’’اوینجرز انفینیٹی وار‘‘ کا 2 منٹ اور 18سیکنڈ کے دورانے پر مشتمل نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے جس میں رابرٹ ڈائونی جے آر، کرس ہیمس ورتھ، مارک روفیلو، کرس ایونس، سکارلٹ جوہنسن، ٹوم ہولینڈ، ڈون چیڈل، الزبتھ اوسلن، لیٹیٹیارائٹ، ڈانائی گوریرا اور دیگر دکھائی دے رہے ہیں اور تمام سپرہیرو مل کر ولن تھنوس کے خلاف لرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :