پولیس اور رینجرز کا اسٹیل ٹائون میں سرچ آپریشن

ہفتہ 17 مارچ 2018 17:26

پولیس اور رینجرز کا اسٹیل ٹائون میں سرچ آپریشن
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مارچ2018ء) پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب اسٹیل ٹائون میں سرچ آپریشن کیا جس کے دوران مختلف مقامات پر چھاپے مارے گئے اور کئی گھروں کی تلاشی بھی لی گئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن میں 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

متعلقہ عنوان :