نونہالوں کے بڑے بیگز بیماریوں کا سبب ہیں، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ عباسی شہید
کم عمری میں بچے بھاری اسکول بیگز اٹھانے سے گردن، کندھوں اور ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد کا شکار ہورہے ہیں،ڈاکٹر نعمان
ہفتہ 17 مارچ 2018 21:53
(جاری ہے)
ڈاکٹر نعمان ناصر نے بتایا کہ 5سے 13سال کی عمر کے بچے اس صورتحال سے زیادہ متاثر ہیں۔
انہوں نے اپیل کی کہ اسکولوں میں ٹائم ٹیبل منظم کرکے بچوں کو روزانہ کے حساب سے ضروری کتابیں لانے کا کہا جائے۔ڈاکٹر نعمان کے مطابق بھاری اسکول بیگ اٹھانے کے خطرات کے عنوان سے اہم خط انہوں نے تمام اسکولوں کے پرنسپلز کو روانہ کردیئے ہیں اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھی تعلیمی ماہرین سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کے اسکول بیگز کا وزن کم سے کم کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
تین درجن سے زائد نکاح کرچکا ہوں، مفتی عبدالقوی کا انکشاف
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.