چینی صدر شی جن پنگ اور جرمن چانسلر انجلا مر کل کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، ایک دوسرے کو مبارکباد
چین جرمنی اختلافات کو حل کیا جائے تو دونوں کے تعلقات کی مستحکم ترقی کا عمل جاری رہے گا ،شی جن پنگ جرمنی بیلٹ اینڈ روڈ کو یورپ اور ایشیا کے درمیان تعاون اور تبادلوں کا تزویراتی پل تصور کرتا ہے، چین کے ساتھ اعلی سطح کے تبادلوں اور رسمی مذاکرات کو مضبوط کیا جائے گا، مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا، رمن چانسلر انجلا مر کل کی چینی صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک گفتگو
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
انہوں نے امید ظاہر کی کہ چین کے ساتھ اعلی سطح کے تبادلوں اور رسمی مذاکرات کو مضبوط کیا جائے گااور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا ۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ جرمنی دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کی ہمیشہ حمایت کرتا ہے اور اسے یورپ اور ایشیا کے درمیان تعاون اور تبادلوں کا تزویراتی پل تصور کرتا ہے ۔ جرمنی چاہتاہے کہ منصوبوں میں تعاون کے ذریعے دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر میں اپنا کردار ادا کرے۔چینی صدر شی جن پنگ نے مرکیل کو جرمنی کا چوتھی مرتبہ چانسلر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ۔ انہوں نے کہا کہ چین اور جرمنی دنیا کے بڑے ممالک کی حیثیت سے عالمی استحکام کے لئے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ دونوں ممالک کے تعلقات کو جامع تزویراتی شراکت داری پر مبنی تعلقات کے ڈھانچے کے تحت مزید فروغ دیا جانا چاہیے۔ چین اور جرمنی کو دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت تعاون کے ذریعے مشترکہ ترقی کی مثال بننا چاہئے اور دونوں ممالک کو کثیر الجہتی ترقی اور عالمگیریت کے تحفظ کے لئے کوشش کرنی چاہئے ۔ چینی صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور جرمنی حریف کے بجائے شراکت دار ہیں اور ایک فریق کی ترقی کو دوسرے فریق کے لیے مواقع پیدا کرنے چاہیے نا کہ چیلنجز ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مساوات اور باہمی احترام کی بنیاد پر ایک دوسرے کے حساس معاملات اور بنیادی مفادات کو اہمیت دی جائے اور اختلافات کو مناسب انداز سے حل کیا جائے تو چین جرمنی تعلقات کی مستحکم ترقی کا عمل جاری رہے گا ۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.