طلحہ برکی سانحہ رائیونڈ بم دھماکے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد سعید کے گھر آمد ،اہل خانہ سے تعزیت
اتوار 18 مارچ 2018 17:30
(جاری ہے)
رائیونڈ بم دھماکے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد سعید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے پولیٹیکل سیکرٹری ٹو وزیر اعلی طلحہ برکی نے کہاکہ شہید کبھی مرتے نہیں، وہ زندہ ہوتے ہیں۔
پوری قوم کو محمد سعید جیسے بہادر سپوتوں پر فخر ہے۔انہوںنے کہاکہ شہدا ء کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ پاک فوج کے کامیاب آپریشن کی وجہ سے دہشتگردوں کا قلع قمع ہوچکا ہے۔ قوم دہشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں۔پولیٹیکل سیکرٹری ٹو وزیر اعلی طلحہ برکی نے کہاکہ شہدا کا خون قرض ہے، ہر قطرے کا حساب لینے تک ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.