حافظ آباد، چار بہنوں کے اکلوتے بھائی کو اغواء ، بد فعلی کے بعد قتل کرنے والے ملزم کو مبینہ ساتھی سمیت گرفتار کر لیا گیا
اتوار 18 مارچ 2018 20:10
(جاری ہے)
ڈی پی او نے بتایا کہ شہروز کی بوری بند نعش سے ملنے والے ایک لمبے بال اور بوری کے ایک کٹے ہوئے ٹکڑے کی مدد سے پولیس کو ملزمان تک پہنچنے میں مدد ملی۔
پولیس نے لمبے بالوں والے مقتول کے محلے دار احمد علی اور اُس کے بیٹے وسیم عرف نومی کو حراست میں لیا تو دوران تلاشی اُ کے گھر سے بوری کا کٹا ہوا ٹکڑا بھی مل گیا ۔ دوران تفتیش وسیم عرف نومی نے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ اُسی نے شہروز کو اغواء کیا اور اپنے گھر لیجا کر اُسے زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنیا اور پھر اُس کے گلے میں پھندہ دے کر اُسے جان سے مار دیا اور اُس کی نعش بوری میں بند کرکے گھر کے قریب کچرے کے ڈھیر پر پھینک دی۔پولیس نے ملزم کی مبینہ ساتھی سلمان کو بھی حراست میں لے لیا۔ڈی پی او کا کہنا تھا کہ پولیس ٹیم نے بارہ گھنٹوں کے انتہائی کم وقت میں اس اندھے قتل کا سراغ لگا کر مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.