فاٹا کے عوام پچھلے 15 سالوں سے قربانیاں دیتے آ رہے ہیں، صحت، تعلیم اور سیکورٹی کے حوالے سے فاٹا کے عوام کو آئینی اور قانونی حقوق فراہم کئے جائیں،
فاٹامیں انڈسٹریل زون لگائے جائیں تاکہ فاٹا میں موجود قدرتی وسائل استفادہ اٹھایا جاسکے آل فاٹا لویہ جرگہ (چلوختائی) کے عہدیداروں کی پریس کانفرنس
پیر 19 مارچ 2018 21:07
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ فاٹامیں انڈسٹریل زون لگائے جائیں تاکہ فاٹا میں موجود قدرتی وسائل کو بروئے کارلاکر وہاں کے عوام کو روزگارکے مواقع مل جائیں، قدرتی وسائل کی مد میں وصول ہونے والوں پیسوں کو فاٹا کے عوام کی فلاح و بہبود پر لگایا جائے، حکومت فاٹا کے تمام سیکڑز میں وہاں کے عوام کے لئے صحت، تعلیم، واپڈا، آبپاشی، زراعت، جنگلات،تعمیر نوجیسے اداروں میں سپیشل پیکج کا اعلان کیا جائے۔
انہوں نے الزام عائد کیا کہ غیر ملکی این جی اوزقبائل کے نام پر پیسہ کھا رہی ہیں۔تعلیمی شعبے میں طلباء کومسائل درپیش ہیں۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فاٹا کے عوام کو ان کے آئینی اور قانونی حقو ق فراہم کرے، فاٹاکے عوام امن پسند، محب وطن اور جانثار ہیں۔نقیب اللہ محسود پوری قوم کا بیٹا ہے، آل فاٹا لویہ جرگہ کے مشران نے راؤ انوار کی گرفتاری سے متعلق بھی مطالبہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.