امریکہ کا پاکستان سے سلوک امتیازی ہے، عبدالباسط
امریکہ خطے میں بھارت کو ترجیح دے رہا ہے، ہمیں امریکہ سے زیادہ توقعات وابسطہ نہیں کرنا چاہئیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی اختلافات اور تضادات کا شکار رہی ہے، پاکستانی سفیر ہم ایف اے ٹی ایف اجلاس سے چند ماہ قبل بھی اقدامات کر سکتے تھے بھارت تیسرے ملک کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے، تقریب سے خطاب
پیر 19 مارچ 2018 21:36
(جاری ہے)
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات اتار چڑھائو کا شکار رہے۔ ہمیں امریکہ سے زیادہ توقعات وابسطہ نہیں کرنا چاہئیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی اختلافات اور تضادات کا شکار رہی ہے ہماری خارجہ پالیسی ردعمل پر مرکوز رہی ہے۔ ہم ایف اے ٹی ایف اجلاس سے چند ماہ قبل بھی اقدامات کر سکتے تھے ہم نے کیوں ایف اے ٹی ایف سے اجلاس سر پر آنے کا انتظار کیا۔ دفتر خارجہ میں پالیسی اور ویژن کو بہتر بنانے کی اشد ضروری ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت تیسرے ملک کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے کل بھوشن یادیو کے اعترافات دنیا کے سامنے ہیں۔ بین الاقوامی برادری کو بھارت کے خلاف واضح موقف اپنانا چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
توشہ خانہ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئی تحقیقات کا آغاز
-
دہلی میں بم رکھے ہونے کی دھمکی پر تقریباً سو اسکول بند
-
’ٹک ٹاک بنانے کیلئے باہر نکل کر کام کرنا پڑتا ہے‘
-
امریکی پولیس کولمبیا یونیورسٹی میں داخل، درجنوں طلبہ گرفتار
-
لاہور،20کلو آٹے کی قیمت 2800سے کم ہو کر2000ہو گئی
-
آن لائن ٹیکسی سروس کمپنی” اوبر“ کی پاکستان میں اپنے آپریشن بند کرنے کی تصدیق
-
مزدوروں کا معیار زندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں‘ مریم نوازشریف
-
پاکپتن،نو بیاہتا دلہے کو بے ہوش کر کے دلہن گھر کا صفایا کرگئی، مقدمہ درج
-
علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہمارا اور پاکستان کا مفاد مشترکہ ہے، امریکا
-
سنکیانگ کے لوگوں کی زندگی شہد سے زیادہ میٹھی ہے،حنا پرویز
-
چین کا چھانگ ای 6 پاکستان کا پے لوڈ لیکرچاند پرجائے گا
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار 4 اور 5 مئی کوگیمبیا میں او آئی سی کے 15ویں سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.