میٹرک کے امتحان سالانہ 2018 کے اردو پیپر کیلئے پی ایس ایل میچ/سیکورٹی کی بناء پر امتحانی مرکز کا مقام تبدیل

پیر 19 مارچ 2018 22:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2018ء) تعلیمی بورڈ لاہور کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول امتحان سالانہ 2018ء جماعت نہم کے سلسلے میں 21مارچ بروز بدھ اردو (صبح و شام ) کا پیپر P.S.Lمیچ اور سیکورٹی کی بناء پر امتحانی مرکز گورنمنٹ کا لج برائے طلبا گلبرگ کی بجائے 49۔

(جاری ہے)

اے لارنس روڈ لاہور کے امتحانی مرکز (A) میں منعقد ہو گا۔ جس کے لئے طالب علموں کو باقاعدہ اطلاع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :