وادی شمشال میں خردوپن گلیشیئر کے پگھلنے سے بننے والی جھیل سے سیلاب کے خطرہ کے پیش نظر رپورٹ مرتب کی جائے
چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل عمر محمود حیات نے ماہرین کی ٹیم کو ہدایات جاری کر دیں
منگل 20 مارچ 2018 19:02
(جاری ہے)
1905ء اور 1964ء میں گلیشیئرز کا پگھلنا گلگت شہر کے نشیب و فراز میں بھاری جانی و مالی نقصان کا سبب بن چکا ہے۔
ماضی میں 1998-99ء میں بھی گلیشیئرز کا پگھلنا اور پھیلنا وقوع پذیر ہوا اور اس کے بعد کئی سال تک صورتحال معمولی رہی لیکن اکتوبر 2016ء میں اس سلسلہ میں تیزی آئی جس کے سبب دسمبر2017ء میں دریا شمشمال گلیشیئرز پگھلنے کی وجہ سے مکمل طور پر جم جانے کے بعد جھیل کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس سلسلہ میں موقع پر صورتحال کے جائزہ کیلئے این ڈی ایم اے کی جانب سے پچھلے ماہ ایک میٹنگ میں ماہرین کی ٹیم تشکیل دی گئی۔ ٹیم کا مقصد ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ممکنہ اقدامات کے بارے میں رائے دینا اور ممکنہ خطرات کے جائزہ لینا تھا۔ ٹیم کی باقائدہ منظور ی وذیر اعظم پاکستان نے دی اور وسائل بھی فراہم کئے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے گلگت بلتستان کی صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کو ہدایات جاری کیں کہ وہ خردوپن گلیشیئرز کی ہمہ وقت نگرانی جاری رکھیں اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے عوام اور اداروں کے مابین رابطہ کو مستحکم بناتے ہوئے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے اور خطرے سے دوچار علاقوں سے نکلنے کی بابت بھی رہنمائی فراہم کریں۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ خطرے سے دوچار علاقوں میں امدادی ٹیموں اور سامان کی فراہمی بھی یقینی بنائی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.