Live Updates

لاہور ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے غیر ملکی دورے کی وجہ سے پارٹی کے

پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں ک فہرست ایک بار مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے

منگل 20 مارچ 2018 22:34

لاہور ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے غیر ملکی دورے کی وجہ سے پارٹی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے غیر ملکی دورے کی وجہ سے پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے جس کے باعث الیکشن 2018ء کے لئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں ک فہرست ایک بار مرتبہ پھر تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس عمران خان کی وطن واپسی پر دوبارہ منعقد ہو گا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات